
امریکی ریاست مسیسپی کی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ قابوکرلیا گیا
امریکی ریاست مسیسپی کی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ قابوکرلیا گیا ہے جسے چار افراد نے پوری رات کی تگ ودو کے بعد گرفتار کیا ہے۔ اس کوشش میں مگرمچھ مارا گیا ہے۔ اس مگرمچھ کا وزن 364 کلوگرام اور لمبائی 14 فٹ تین انچ ہے جو اس سے قبل پکڑے گئے مگرمچھ سے دو انچ زیادہ بڑا ہے۔ اس کی تصدیق ریاست کی محکمہ وائلڈ لائف،







