Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار

آئے دن ہمارے سامنے ایسی چیزیں آتی رہتی ہیں جو نوعیت کے لحاظ سے انوکھی ہوتی ہیں، اور بعض اوقات اتنی انوکھی کہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرلیتی  ہیں۔ اسی طرح اب جاپان نے دنیا کا سیاہ ترین جیل پین تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی میتسوبشی پینسل کمپنی نے یونی بال ون سیریز میں ایک جیل پین کا اضافہ کیا ہے جو دنیا کا واحد سیاہ ترین جیل

Loading...