Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیئرمین پی سی بی کی پاکستان ٹیم کو نمبر 1 ون ڈے رینکنگ حاصل کرنے پر مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں نمبر 1 رینکنگ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ یہ شاندار کارنامہ افغانستان کے خلاف سیریز میں 3-0 کی سنسنی خیز فتح کے بعد حاصل ہوا، جس میں پاکستان کی غیر معمولی مہارت، عزم اور کھیل کے تئیں غیر

Loading...