Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سابق سینیٹر الیاس احمد بلور

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

سابق سینیٹرالیاس احمد بلور84 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ صدرمملکت اور وزیراعظم نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم الیاس احمد بلورکئی ماہ سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، گزشتہ شب ان کی حالت بگڑ گئی اور خالق حقیقی سے جاملے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سابق سینیٹرالیاس احمد بلورمرحوم اے این پی رہنما غلام

Loading...