
منی لانڈرنگ کا مقدمہ؛ پرویز الہی کی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلبی
اسپیشل سینٹرل عدالت لاہورنے سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویزالٰہی اوردیگرکے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ کا عبوری تحریری حکم جاری کردیا۔ اسپییشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں چوہدری پرویزالہی کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کرلیا۔ عبوری تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ مونس الہی







