Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہربچےکی صحت اہم ہے، زندگی بچانے کی سرتوڑ کوشش کریں گے، مریم نواز

وزیراعلٰی پنجاب چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت 530 بچوں کی کامیاب سرجری ہوئی۔ سالہا سال سے چلڈرن ہارٹ سرجری کی ویٹنگ لسٹ میں واضح کمی آئی ہے۔  چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری کی اسپیشل ڈیش بورڈ کے ذریعے مانیٹرنگ بھی جاری ہے۔ چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت سرجری اورانٹروینشنل کارڈیالوجی پروسیجرکامیابی سے مکمل، مریض روبہ صحت ہیں۔ پینل میں شامل 6 سرکاری اور8 نجی

Loading...
Exit mobile version