چیف جسٹس نے مقدمات نمٹانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد شروع کردیا
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی نے مقدمات نمٹانے کیلئے اصلاحاتی پروگرام پرعملدرآمد شروع کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا کہ مختصراورطویل مدتی پالیسی سازی کیلئے جامع پلاننگ پر کام شروع کر دیا گیا، ماہرین کی ٹیم عدالتوں میں دستیاب سہولیات اوردرپیش چینلجزپرجامع رپورٹ دی گی۔ عدالتِ عظمٰی کے اعلامیے کے مطابق رپورٹ آنےپرمقدمات نمٹانےکےلیے قابل عمل منصوبہ بندی کی جائے
