اسموگ کا مسئلہ بھارت سے بات چیت کیے بغیر حل نہیں ہوسکتا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے اسموگ کا مسئلہ بھارت سے بات چیت کیے بغیرحل نہیں ہوسکتا، کلائمنٹ ڈپلومیسی پرشیطانی دماغوں نے سازش کی کوشش کی۔ لاہورکے نجی اورسرکاری اسکول ایک ہفتے کے لیے بند رکھے جائیں گے۔ سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورکا ایئرکوالٹی انڈیکس ایک ہزارسے تجاوز کر دیا، بھارت سے اسموگ آئی اورایک دم پھیل گئی، بھارت کی جانب
