Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان بین العقائد ڈائیلاگ، مفاہمت کے فروغ کے لیے پر عزم ہے، چیئرمین سینیٹ

صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی ِصحافت کا تحفظ ممکن نہیں، سید یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی نے صحافیوں کےخلاف جرائم پراستشنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ صحافیوں کا تحفظ کیے بغیرآزادی ِصحافت کا تحفظ ممکن نہیں۔ چیئرمین سینیٹ وقائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ صحافی مشکل حالات بالخصوص تنازعات اورجنگوں کے دوران رپورٹنگ کرتے ہیں، پُرخطرحالات اوردوران جنگ صحافیوں کومختلف خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سید یوسف رضا

Loading...