Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

وزیرِاعظم شہباز شریف کا دیوالی کے موقع پر پیغام

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ہندو برادری سے تعلق رکھنے والوں کو میری جانب سے دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ روشنیوں کا تہوار دیوالی، روشنی کی تاریکی اورامید کی مایوسی پرفتح کے جشن کی عکاسی کرتا ہے۔ دیوالی مناتے وقت آئیں ہم سب مل کر مستقبل کو مثبت سوچ اوراتحاد کے نظریے

Loading...