Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ ہائیکورٹ

کراچی؛ چارجڈ پارکنگ کیخلاف درخواست پرچیئرمین ٹی ایم سی ذاتی حیثیت میں طلب

عدالت نے ہائیکورٹ کے اطراف چارجڈ پارکنگ کیخلاف درخواست پرچیئرمین ٹی ایم سی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے اطراف میں چارجڈ پارکنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران پارکنگ کانٹریکٹر، ڈی ایس پی پریڈی سمیت دیگر فریقین عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزاروکیل نےعدالت کو بتایا کہ ہائی کورٹ کے اطراف میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ کی جارہی ہے، سڑک پر گاڑیوں کو

Loading...