
جسٹس طارق محمود کی ڈگری کےمعاملے پرجسٹس ظفراحمد راجپوت کی سماعت سے معذرت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا معاملے میں سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفراحمد راجپوت نے درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس ظفراحمد راجپوت کا کہنا ہے کہ میں جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا رکن ہوں، کیس نہیں سن سکتا، کل بھی مجھے کراچی یونیورسٹی میں اجلاس میں شرکت کے لیے جانا ہے۔ عدالت نے درخواستیں







