Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف آج قطرکادو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قطرکے امیرشیخ تمیم بن حماد الثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔ دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی قطرکے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اوروزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔ پاک قطرقیادت

Loading...