Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور میں اسموگ

سموگ کا تدراک؛ دھواں چھوڑنے والی 410 گاڑیوں کو 8 لاکھ سے زائد جرمانہ

لاہورمیں  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورسینئروزیرمریم اورنگزیب کے حکم پر سموگ کے تدارک کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایک ہی روز دھواں چھوڑنے والی 410 گاڑیوں کو 08 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بغیرترپال ڈھانپے ریت، مٹی و دیگر آلودگی کا باعث بننے والی 219 گاڑیوں کو بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔ کریک ڈاؤن کےلئے ٹریفک پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنز ڈیپارٹمنٹ کی 06 مشترکہ ٹیمیں بھی

Loading...