Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فل کورٹ اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیرصدارت ججز کے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ججز کا فل کورٹ اجلاس تقریبا دوگھنٹے تک جاری رہا، جسٹس منصورعلی شاہ نے ویڈیو لنک سے فل کورٹ اجلاس میں شرکت کی۔ دیگر ججز بھی اجلاس میں شریک تھے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ فل کورٹ اجلاس کو زیرالتوا مقدمات نمٹانے

Loading...