
گیری کرسٹن مستعفی؛ جیسن گلیپسی دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر
پی سی بی نے گیری کرسٹن کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد جیسن گلیپسی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ ہی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا جسے پی سی بی نے فوری منظور کرلیا۔ پی سی بی کے مطابق گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کے لیے وائٹ







