
مجوزہ 27 ویں ترمیم کا معاملہ؛ خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ
مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پرحکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی۔ سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی ہے۔ مجوزہ ترمیم لانے کےلیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت آج متوقع ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا







