
پاکستان میں پولیوکیسزرپورٹ ہونا ہمارے لیےباعث شرمندگی ہے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیوکیسزرپورٹ ہونا ہمارے لیےباعث شرمندگی ہے، جب بھی جمہوری حکومت میں بریک آتا ہے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کراچی میں پولیوانسداد مہم کا آغازکرتےہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ڈھائی سال میں پولیوکاایک کیس بھی نہیں آیا تھا، سندھ میں پولیوکے خاتمےکے لیے پرعزم ہیں، آج سے 2 دن پہلے ورلڈ پولیوڈے







