
ملک بھرمیں آج سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملک بھرمیں آج سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا، ملک بھرمیں 45 ملین بچوں کوقطرے پلانےکا ہدف مقررکیا گیا۔ پنجاب بھرمیں 2 کروڑ30لاکھ سےزائدبچوں کوپولیوکےقطرے پلائےجائیں گے۔ ہربچےکوپولیوویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائےگی۔ پولیومہم 28 اکتوبرسے 3 نومبرتک جاری رہے گی۔ 5 سال سےکم عمرکے ساڑھےچارکروڑسے زائد بچوں کوقطرے پلائےجائیں گے۔ پولیومہم رواں سال پاکستان کی تیسری ملک گیرمہم ہے۔ محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ ملک بھرکےتمام والدین







