Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیب آرڈیننس

نیب ترمیمی آرڈیننس کےخلاف کیس میں فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع

 تحریری جواب داخل نہ کرانے پرعدالت نے اظہاربرہمی کرتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس سماعت 13 نومبرتک ملتوی کردی۔ جسٹس شجاعت علی خان نےکہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بلایا وہ تشریف نہیں لائے۔ کیوں نہ اٹارنی جنرل کو بلالیاجائے۔ عدالت نے تحریری جواب طلب کیا تو فریقین نے جواب جمع نہیں کرایا۔

Loading...