Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقد ہوئی، صدرِمملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰی آفریدی سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِاعظم شہبازشریف، آرمی چیف سید عاصم منیر، سروسز چیفس، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی

Loading...
Exit mobile version