اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی
جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم کردی گئی ہے۔ جیل ذرائع کہنا ہے کہ عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہونگی، رواں ماہ 4 اکتوبر کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث جیل ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی تھی۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرملاقاتوں پرپابندی عائد کی گئی تھی۔ جیل میں فرضی مشقوں کے باعث
