
صدر اور وزیراعظم کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سیریز میں فتح پر قوم کو مبارکباد
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سیریزمیں فتح پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سیریزمیں قوم کو مبارکباد میں کہا کہ امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریزمیں کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل







