توشہ خانہ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد جیل سے رہا
توشہ خانہ کیس ٹومیں گرفتاربانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 ماہ بعد ضمانت کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد سخت سیکیورٹی حصارمیں بنی گالہ پہنچیں۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے روبکارموصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی مکمل
