Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دیں گے تو اسی طرح روئیں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آپ اپنی داڑھی کسی اورکے ہاتھ میں دیں گے تواسی طرح روئیں گے، میراسوال پی ٹی آئی کے دوستوں سے ہے، جب بھی چین کے صدرآتے ہیں آپ ڈی چوک پر دھرنا دے دیتے ہیں۔ گورنرخیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی نے بول نیوزکے مارننگ شو دنیا بول ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام اپنی مرضی سے ووٹ کرنے

Loading...
Exit mobile version