
کراچی میں مذہبی جماعت کا مختلف مقامات پر دھرنا جاری، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
پارہ چنارواقعے کے خلاف کراچی میں مذہبی جماعت کا مختلف مقامات پردھرنا جاری ہے، احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے 10 سے زائد مقامات پرمذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے۔ گلستانِ جوہر کامران چورنگی پر دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو موسمیات سے یونیورسٹی







