Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

اووربلنگ قابل قبول نہیں، اووربلنگ میں ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ اووربلنگ کسی طورقابل قبول نہیں، اووربلنگ میں ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔ بجلی چوری کی روک تھام کے لئے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو) پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اورفیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے امورزیربحث آئے۔ وزیراعظم

Loading...