
جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ نے جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے خواتین ملزموں کے لیےلاہور، راولپنڈی اورفیصل آباد میں الگ جیلیں قائم کرنے کا حکم دےدیا۔ خواتین ملزمان کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ عدالتِ عالیہ ملزمان کومعاشرے کا مہذب شہری بنانے کے لیے اقدامات کرنے کاحکم دیا اور فیصلے میں کہا کہ ذہنی مرض میں مبتلا قیدیوں کو علاج معالجہ







