
جیل میں قیدیوں کےپی سی او استعمال سے متعلق اصول و ضوابط جاری
محکمہ داخلہ نے جیل میں قیدیوں کے PCO استعمال بارے اصول و ضوابط جاری کردیے، قیدیوں کوعزیزواقارب اوروکلا سے رابطے کیلئے آڈیو ویڈیوکال کی سہولت دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق قیدی پیرتا ہفتہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک PCO استعمال کرسکتے ہیں۔ جیل سپرنٹنڈنٹ تمام اسیران کو PCO سہولت فراہم کرنے کیلئے ہفتہ وار شیڈول جاری کریگا۔ ہرقیدی رابطے کیلئے زیادہ سے زیادہ 5 فون نمبر







