Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی قیدی

جیل میں قیدیوں کےپی سی او استعمال سے متعلق اصول و ضوابط جاری

محکمہ داخلہ نے جیل میں قیدیوں کے PCO استعمال بارے اصول و ضوابط جاری کردیے، قیدیوں کوعزیزواقارب اوروکلا سے رابطے کیلئے آڈیو ویڈیوکال کی سہولت دی گئی ہے۔  محکمہ داخلہ کے مطابق قیدی پیرتا ہفتہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک PCO استعمال کرسکتے ہیں۔ جیل سپرنٹنڈنٹ تمام اسیران کو PCO سہولت فراہم کرنے کیلئے ہفتہ وار شیڈول جاری کریگا۔ ہرقیدی رابطے کیلئے زیادہ سے زیادہ 5 فون نمبر

Loading...