
پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے برے وقت کی محتاج نہیں، عطاتارڑ
عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے برے وقت کی محتاج نہیں۔ ہمارے تعلقات مضبوط ہونے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ، ترکش کلچرسنٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہا کہ پاکستان اورترکیہ کےدرمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں، پاکستان اورترکیہ کے تعلقات وقت کے ساتھ مضبوط ہوتے جارہے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑنے







