
9مئی حملوں میں سزا پانے والےمجرمان کے اعترافی بیانات سامنے آگئے
سانحہ 9 مئی حملوں میں ملوث اورسزاپانے والےمجرمان کےاعترافی بیانات سامنے آگئے۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے شرپسند جان محمد خان کو دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، اقرارجرم میں مجرم جان محمد خان نے اعتراف کیا کہ وہ جناح ہاؤس پرحملے میں ملوث تھا۔ مجرم جان محمد خان نے اعترافِ جرم میں بتایا کہ میں نے ملٹری یونیفارم کی شرٹ پہن







