
ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید
ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ سپاہی سہیل آفریدی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) انٹرسروسزپبلک ریلیشنزکے مطابق سیکیورٹی فورسزنے پاک افغان بارڈرپرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 19 اور 20 دسمبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈرپرخوارج کے گروہ کی نقل وحرکت کا پتہ چلایا۔ آئی ایس پی آر کے







