Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خواجہ آصف

شہدا اور غازیوں کی تویین کرنے والوں کو ہیرو بنایا گیا، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے شہدا اورغازیوں کی تویین کرنے والوں کوہیروبنایا گیا، بھی تو جو کارکن استعمال ہوئے قانون کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ‏آج سانحہ 9 مئی کے 25 ملزموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں، ہونا تو چاہئے تھا کہ

Loading...