Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سانحہ نو مئی

سانحہ نومئی میں ملوث 25 مجرمان کو قیدِبامشقت کی سزائیں سنادی گئیں

آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلےمرحلے میں سانحہ نو مئی میں ملوث 25 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ مجرمان کو سزائیں تمام شواہدکی جانچ پڑتال اورمناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئیں، سزا پانے والے مجرمان کوقانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے تمام قانونی حقوق فراہم کیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) انٹرسروسزپبلک ریلیشنزکے مطابق جناح ہاؤس

Loading...