Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عطا تارڑ

علی امین اوربشریٰ بی بی اپنےکارکنوں کو ڈی چوک پر تنہاچھوڑ کر کیوں بھاگے؟ عطا تارڑ

عطا تارڑنے کہا ہے کہ علی امین اوربشریٰ بی بی اپنےکارکنوں کو ڈی چوک پر تنہاچھوڑ کر کیوں بھاگے؟ علی امین گنڈاپوربتائیں آپ کی اب تک کون سی کال پرامن تھی؟ اسلام آباد میں وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنے چند الزامات لگائے، غیر ملکی میڈیا کوگمراہ کن بریفنگ کاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکےالزامات کے حوالے

Loading...