
وزیراعظم کی ہدایت پریونان میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔ گزشتہ روزکشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیوکرلیا گیا۔ یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریکیسوکیے گئے افراد اوران کے اہل خانہ کے مابین روابط اورانکی مدد کیلئے سرگرم ہے۔ وزیرِاعظم کی ہدایت پرنائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ محمد اسحاق ڈار واقعےمیں متاثرہ







