
جھل مگسی میں آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریس ریلی اختتامی مراحل میں داخل
جھل مگسی میں جاری آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریس ریلی اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی، پری پیڈ کیٹیگری میں 29 ریسرزکی گاڑیاں شامل ہیں۔ جھل مگسی میں جاری آف روڈ ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریس ریلی میں اسٹارٹنگ پوائنٹ سے اب تک 10ریسرز گاڑیاں نکل چکی ہے۔ فیصل شادی خیل، نادرخان مگسی، محمد جعفرخان مگسی، صاحبزادہ سلطان کی گاڑیاں اسٹارٹنگ پوائنٹ سے نکل چکی ہے۔ فائنل مرحلے کا







