
حکومت نے رویہ نہ بدلہ تو عوام کی طرف جائیں گے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے رویہ نہ بدلہ تو عوام کی طرف جائیں گے، علمائے کرام دانشمندی کامظاہرہ کریں، جنہوں نے قانون بنایا وہی اکسا رہے ہیں۔ ڈی آئی خان میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس سےمتعلق معاملےکوغیرضروری گمبھیربنایا گیا، سیاست میں دینی مدارس کی رجسٹریشن پربحث چل رہی ہے۔ مولانا فضل







