Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جعلی رسیدوں کا کیس

توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کردی۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نےتوشہ خانہ کیس ٹومیں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی پرفرد جرم عائد کی۔ اس کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی تھی۔ نیب ترامیم کی روشنی میں یہ کیس ایف ائی اے کو منتقل کردیا گیا تھا۔

Loading...