Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

پریکٹس پروسیجرآرڈیننس کیخلاف دائر درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے پریکٹس پروسیجرآرڈیننس کیخلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف گوہرعلی خان نے آرڈیننس کو چیلنج کیا تھا۔ افراسیاب خٹک، احتشام الحق اوراکمل باری نے آرڈیننس کیخلاف درخواستیں دائرکی تھی۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجرآرڈیننس کیخلاف درخواستوں کومسترد کرنے کا فیصلہ دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ پریکٹس پروسیجرآرڈیننس ختم ہو چکا ہے، جسٹس محمد علی مظہرنے کہا

Loading...