
سپریم کورٹ نے حکومت سے 9 اور10مئی کی ایف آئی آرز اور دیگر تفصیلات طلب کر لیں
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے نواوردس مئی کی ایف آئی آرز اوردیگر تفصیلات طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنزکے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ ملٹری کورٹ کے زیرحراست افراد کی







