Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عادل بازئی

رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست منظورکرتے ہوئےعادل بازئی کو بہ طور رکن قومی اسمبلی بحال کردیا۔ الیکشن کمیشن نےعادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، این اے 262 سےعادل بازئی کا ڈی سیٹ نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک معطل کیا گیا۔ عادل بازئی این اے 262 کوئٹہ سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے، الیکشن

Loading...