
بھارتی پولیس کا علی گیلانی شہید کے گھر اوردفتر پرچھاپہ، کتب اور اہم دستاویزات ضبط
بھارتی پولیس نے بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی شہید کے گھراوردفترپرچھاپہ مارکران کے گھر سے کتب اوراہم دستاویزات ضبط کرلیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے تحریک حریت جموں وکشمیرکےدفترکی بھی تلاشی لی، سید علی گیلانی کی کتب اوراہم دستاویزات ضبط کرلیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی شہید کے گھر اور تحریک حریت کے دفتر پر چھاپو ں کی شدید الفاظ میں مذمت







