
قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 16 دسمبرسانحہ اے پی ایس پر اپنے پیغام میں کہا کہ سانحہ اے پی ایس پشاور میں دہشت گردوں کی بربریت کا شکار ہونے والے معصوم بچوں کا غم کبھی بھلایا نہیں جا سکتا،اس المناک سانحے نے دنیا بھر کے حساس دلوں کو غم زدہ







