Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصطفیٰ کمال

میرا مخالف بھی ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا،مصطفیٰ کمال

ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میرا مخالف بھی ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتا۔  تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کراچی بلدیہ ٹاؤن میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں جہاں جہاں ظلم ہے ظالم کے مضبوط ہونے سے نہیں ہے، ظلم اگر بڑھ رہا ہے

Loading...