Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بارش

محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھندوسموگ چھائی رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید دھندوسموگ چھائے رہے

Loading...