Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شرجیل میمن

صرف پیپلزپارٹی نے الیکشن کا ماحول بنایا ہے، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ واحد جماعت پی پی نے الیکشن کا ماحول بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ27 دسمبر کو محترمہ کی 16 ویں برسی عقیدت سے منائی جارہی ہے، پورے پاکستان کے جیالے گڑھی خدا میں پیش ہو کر مزار پر حاضری دیتے ہیں۔ شرجیل میمن نے

Loading...