
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی نگرانی کے لئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم کل سے کام شروع کردے گا، کنٹرول روم انتخابات کے نتائج مکمل ہونے تک فعال رہے گا، کنٹرول روم ابتدائی نتائج، آر اوز، ڈی آر اوز سمیت تمام







