Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پشاور ہائیکورٹ: مخصوص نشستوں سے متلعق الیکشن کمیشن کا2024 کااعلامیہ معطل

بلے کا نشان بحال؛ پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپسی کے خلاف کیس میں پی ٹی آئی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ ایک سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا ہے، ووٹ کے خواہشمند اپنی پسند کی پارٹی کو ووٹ دینے سے محروم کیا گیا، الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو معطل کیا جاتا ہے اور الیکشن کمیشن

Loading...